عصیۂ قولونی

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - رودہ پنجم یا حمدار آنت میں داخل ہونے والا عصیہ جس سے التہاب مرارہ پا پتے کی سوجن کا مرض لاحق ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - رودہ پنجم یا حمدار آنت میں داخل ہونے والا عصیہ جس سے التہاب مرارہ پا پتے کی سوجن کا مرض لاحق ہوتا ہے۔